ہفتہ23مارچ 2019ء

ہفتہ23مارچ 2019ء

چاندآج اپنے ہبوط کے برج عقرب میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج عقرب اور نام کا پہلا حرف ن،ز،ذ،ض،ظ ہوگا۔منفی اثرات کا حامل دن ہے،کوئی نیا کام شروع نہ کریں، پہلے سے جاری کاموں کو نمٹانے کی کوشش کریں، جو کام نہ ہوسکے اسے فی الحال چھوڑ دیں، دوسروں سے تعلقات میں اچانک کوئی ناخوش گوار صورت حال پیدا ہوسکتی ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں