پیر25مارچ 2019ء

پیر25مارچ 2019ء

چاندآج آئین و قانون کے برج قوس میں داخل ہوگا، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج قوس اور نام کا پہلا حرف ف ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،دن کا آغاز کچھ ناخوش گوار ہوسکتا ہے،مزاج میں بے زاری محسوس کرسکتے ہیں، خواتین کا رویہ عدم تعاون کا ہوگا، بہتر ہوگا کہ اسے نظرانداز کریں اور کوئی بحث مباحثہ شروع نہ کریں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں