منگل19 مارچ 2019ء

منگل19 مارچ 2019ء

چاندآج صحت اور کام کے برج سنبلہ میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سنبلہ اور نام کا پہلا حرف پ ، غ ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے، نئے مواقع سامنے آسکتے ہیں، کوئی خوش خبری چونکا سکتی ہے، رکے ہوئے کاموں یا کسی پرانے مسئلے میں نئی صورت حال آپ کے لیے خوشی کا باعث ہوگی، اپنی ذمے داریوں پر زیادہ توجہ اور محنت کی ضرورت ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں