ہفتہ16مارچ 2019ء

ہفتہ16مارچ 2019ء

چاندکا سفر آبی برج سرطان میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سرطان اور نام کا پہلا حرف ح، ھ، ہ ہوگا۔مثبت اثر کا حامل دن ہے لیکن اہم معاملات میں رازداری کا خیال رکھیں، تخلیقی صلاحیتیں مددگار ہوں گی، ٹیکنیکل نوعیت کے کام بہتر رہیں گے، مشینری سے متعلق خریدوفروخت یا کام سے فائدہ ہوگا، سفر یا بات چیت کے لیے اچھا دن ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں