منگل12 مارچ 2019ء

منگل12 مارچ 2019ء

چاندآج خاکی برج ثور میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج ثور اور نام کا پہلا حرف ب، و ہوگا۔مثبت اثر کا حامل دن ہے، گورنمنٹ سے متعلق کام اور مسائل کے حل میں مدد مل سکتی ہے،اعلیٰ افسران سے ملاقات و مشورہ بہتر رہے گا، سفر اور سفر سے متعلق امور آسان ہوں گے لیکن بات چیت کے دوران میں کسی بحث و تکرار سے گریز کریں، اپنے وقت کی قدر کریں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں