جمعہ15مارچ2019ء

جمعہ15مارچ2019ء

چاندآج گھر اور خاندان کے برج سرطان میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سرطان اور نام کا پہلا حرف ح، ھ، ہ ہوگا۔اہم معاملات میں روایت سے ہٹ کر کام کرنا بہتر ہے، کسی نئے خیال یا آئیڈیے سے فائدہ ہوگا، کوئی نئی امید یا نیا امکان سامنے آسکتا ہے،سفر سے متعلق امور ذہن پر دباؤ ڈال سکتے ہیں، تحریر اور تقریر میں محتاط رہنے کی ضرورت ہے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں