جمعرات14مارچ 2019ء

جمعرات14مارچ 2019ء

چاندکا سفر ہوائی برج جوزا میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جوزا اور نام کا پہلا حرف ک،ق ہوگا۔منفی اثرات کا حامل دن ہے،اپنے کام سے کام رکھنا بہتر ہوگا، غیر ضروری سرگرمیوں سے پرہیز کریں، اجنبی اور غیر مخص افراد پر بھروسا نہ کریں، کسی دھوکے یا فراڈ کا شکار نہ ہوں، غلط فہمیاں اور بدگمانیاں پیدا ہوسکتی ہیں، افواہوں پر کان نہ دھریں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں