ہفتہ09مارچ 2019ء

ہفتہ09مارچ 2019ء

چاندکا سفر آتشی برج حمل میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حمل اور نام کا پہلا حرف ا،ع،ل،ی ہوگا۔ملے جلے اثرات ہیں، کاموں میں رکاوٹ یا کوئی الجھن پیش آسکتی ہے، اہم معاملات میں رازداری ضروری ہے، دوسروں کی بے جا مداخلت پریشان کرسکتی ہے، مالی امور بہتر رہیں گے، انعامی اسکیموں میں حصہ لے سکتے ہیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں