پیر11مارچ 2019ء

پیر11مارچ 2019ء

چاندکا سفر خاکی برج ثور میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج ثور اور نام کا پہلا حرف ب،و ہوگا۔تخلیقی نوعیت کے کاموں میں اچھے نتائج حاصل ہوسکتے ہیں، آپ کی وجدانی صلاحیتیں بہتر ہوں گی، طبیعت میں بے زاری اور بوریت ہوسکتی ہے، خواتین کا رویہ عدم تعاون کا ہوگا، کوئی جذباتی ٹھیس بے چین کرسکتی ہے، اسے نظرانداز کریں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں