جمعہ08مارچ2019ء

جمعہ08مارچ2019ء

چاندآج ایکشن کے برج حمل میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حمل اور نام کا پہلا حرف ا،ع،ل،ی ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن زبان پر قابو رکھیں، تحریری امور میں غلطیاں ہوسکتی ہیں، کسی بحث اور تکرار سے گریز کریں، لوگوں سے میل ملاقات خوش گوار ہوگی، تفریحی اور رومانی دلچسپیاں بہتر رہیں گی، اچھا وقت گزاریں گے، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں