جمعرات07 مارچ 2019ء

جمعرات07 مارچ 2019ء

چاندکا سفر آبی برج حوت میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حوت اور نام کا پہلا حرف د، چ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، کسی نئے کام کی یا نئے معاہدے کی ابتدا نہ کریں، مالی معاملات میں محتاط رہیں، کوئی نقصان یا زائد اخراجات ہوسکتے ہیں، آپ کی روز مرہ کارکردگی بہتر رہے گی، اپنے جذبات کے اظہار کے لیے موافق دن ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں