پیر04مارچ2019ء

پیر04مارچ2019ء

چاندکا سفر ہوائی برج دلو میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج دلو اور نام کا پہلا حرف س،ش،ص،ث ہوگا۔مثبت اثر کا حامل دن ہے لیکن نئے طور طریقے اور آئیڈیے پر توجہ دیں، لکیر کے فقیر نہ بنیں، کامیابی حاصل کرنے کے لیے کچھ نیا کرنے کی ضرورت ہے، مالی اور ترقیاتی امور پر توجہ دیں، آپ اپنے لیے بہتر پلاننگ کرسکتے ہیں، لکی نمبر1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں