ہفتہ23فروری2019ء

ہفتہ23فروری2019ء

چاندکا سفر ہوائی برج میزان میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج میزان اور نام کا پہلا حرف ط،ر،ت ہوگا۔منفی اثرات زیادہ ہیں، مالی مسائل کے حل پر توجہ دیں لیکن اہم معاملات میں رازداری سے کام لیں، ضروری نہیں ہے کہ دوسروں کا رویہ پسندیدہ ہو، کوئی بات غیر متوقع یا ناپسندیدہ ہوسکتی ہے، جذبات پر قابو رکھنے کی ضرورت ہوگی، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں