جمعرات28فروری 2019ء

جمعرات28فروری 2019ء

چاندآج نظم و ضبط کے برج جدی میں داخل ہوگا، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جدی اور نام کا پہلا حرف ج،خ،گ ہوگا۔ملے جلے اثرات ہوں گے، سفر میں التوا یا دشواری کا سامنا ہوسکتاہے، کسی بحث و تکرار سے گریز کریں، دوسروں کو اپنی بات سمجھانا مشکل ہوگا، اپنے مؤقف یا نظریے پر قائم رہیں،کوئی نیا چانس یا سرپرائز اچانک سامنے آسکتا ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں