پیر18فروری2019ء

پیر18فروری2019ء

چاندآج شاہانہ مزاج برج اسد میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج اسد اور نام کا پہلا حرف م ہوگا۔اگرچہ مثبت اثر کا حامل دن ہے لیکن مزاج میں انانیت اور تکبر نمایاں ہوگا، کوئی ایسی بات نہ کریں جو دوسروں کی عزت نفس کو ٹھیس پہنچائے، دوسرے بھی ایسی بات کرسکتے ہیں، محبت ، دوستی ، منگنی وغیرہ کے لیے موافق و مناسب دن ہے، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں