منگل19فروری2019ء

منگل19فروری2019ء

چاندکا سفر آتشی برج اسد میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج اسد اور نام کا پہلا حرف م ہوگا۔آج کا دن مثبت اثرات رکھتا ہے،مالی اور ترقیاتی امور پر توجہ دیں، اپنے مقاصد حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے، لین دین کے کاموں میں آسانی ہوگی، وعدے پورے ہوں گے، ہوشیاری اور چالاکی کی ضرورت ہے، کوئی سرپرائز ہوسکتا ہے،لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں