انتظار کیجئے!

بدھ20فروری 2019ء

بدھ20فروری 2019ء

چاندآج صحت اور کام کے برج سنبلہ میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سنبلہ اور نام کا پہلا حرف پ، غ ہوگا۔آج کا دن ملے جلے اثرات رکھتا ہے، دوسروں سے رابطے اور بات چیت میں دشواری ہوسکتی ہے، سفر سے متعلق امو ربھی کسی الجھن کا شکار ہوسکتے ہیں، مشینری سے متعلق کام یا کاروبار بہتر رہے گا،کسی غلط فہمی یا بدگمانی کا امکان موجود ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں