اتوار17 فروری 2019ء

اتوار17 فروری 2019ء

چاندکا سفر آبی برج سرطان میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سرطان اور نام کا پہلا حرف، ح، ھ، ہ ہوگا۔منفی اثرات موجود ہیں، اہم معاملات میں رازداری کا خیال رکھیں، دوسرے آپ کی کسی کمزوری سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرسکتے ہیں، انھیں اس کا موقع نہ دیں، جذبات اور غصے پر قابو رکھیں، کوئی اپ سیٹ بدمزہ کرسکتا ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں