ہفتہ16 فروری2019ء

ہفتہ16 فروری2019ء

چاندآج گھر اور فیملی کے برج سرطان میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سرطان اور نام کا پہلا حرف ح، ھ، ہ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،نئے رابطے پیدا ہونے کے امکانات بڑھ رہے ہیں، رکے ہوئے کاموں میں پیش رفت ہوسکتی ہے، کوئی نیا رابطہ فائدہ بخش ثابت ہوگا، تفریحی اور رومانی نوعیت کی دلچسپیوں میں رکاوٹ آسکتی ہے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں