جمعہ15 فروری2019ء

جمعہ15 فروری2019ء

چاندآج بھی ہوائی برج جوزا میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جوزا اور نام کا پہلا حرف ک،ق ہوگا۔مثبت دن کا آغاز ہورہا ہے، کاموں میں تیز رفتاری رہے گی، نئے امکانات اور چانس موجود ہیں، آپ ان سے کیسے فائدہ اٹھاسکتے ہیں، یہ آپ کی کوشش اور صلاحیت پر منحصر ہے، سفر اور دوسروں سے رابطے میں مشکل نہ ہوگی، بات چیت سے فائدہ ہوگا، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں