جمعرات14 فروری2019ء

جمعرات14 فروری2019ء

چاندکا سفر ہوائی برج جوزا میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جوزا اور نام کا پہلا حرف ک،ق ہوگا۔منفی اثرات موجود ہیں،سفر اور رابطوں میں دشواری یا التوا ہوسکتا ہے، کوئی بھول چوک یا غلط فہمی پریشان کرسکتی ہے، اجنبی اور غیر مخلص افراد سے محتاط رہیں، اپنی اہم اور قیمتی اشیا کی حفاظت کاخیال رکھیں، تحریری کاموں میں غلطیوں کا امکان ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں