جمعہ 08 فروری 2019ء

جمعہ 08 فروری 2019ء

چاندآج بھی آبی برج حوت میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حوت اور نام کا پہلا حرف د، چ ہوگا۔اگرچہ مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن تحریری اور گفت و شنید سے متعلق امور میں محتاط رہنے کی ضرورت ہے، کوئی غلطی یا بھول چوک آئندہ مسئلہ بن سکتی ہے، ترقیاتی اور مالی معاملات کو بہتر بنانے کے لیے کوشش کے مثبت نتائج آسکتے ہیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں