انتظار کیجئے!

اتوار10فروری2019ء

اتوار10فروری2019ء

چاندکا سفر آتشی برج حمل میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حمل اور نام کا پہلا حرف ا،ع،ل،ی ہوگا۔ایک اطمینان بخش اور مثبت دن ہے، آئندہ کے لیے منصوبہ بندی بہتر رہے گی، کوئی نیا آئیڈیا یا خیال مددگار ہوسکتا ہے، خصوصاً مالی معاملات کو بہتر بنانے کے لیے غوروفکر کریں، اہم صاحب حیثیت افراد سے ملاقات اور مشورہ بہتررہے گا، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں