جمعہ یکم فروری 2019ء

جمعہ یکم فروری 2019ء

چاندآج نظم و ضبط کے برج جدی میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جدی اور نام کا پہلا حرف ج، خ، گ ہوگا۔مثبت اثر کا حامل دن ہے لیکن نئے آئیڈیاز اور خیالات کو اہمیت دیں، پرانے انداز اور طریقہ ء کار فائدہ بخش نہیں ہوں گے،اصول و قواعد کی پابندی کریں، کوئی نئی بات ، کوئی سرپرائز آپ کو چونکا نے کا باعث ہوسکتا ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں