انتظار کیجئے!

بدھ06 فروری2019ء

بدھ06 فروری2019ء

چاندآج احساسات کے برج حوت میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حوت اور نام کا پہلا حرف د،چ ہوگا۔مثبت اثر کا حامل دن ہے،نئے امکانات یا راستے سامنے آسکتے ہیں، انھیں نظرانداز نہ کریں، صرف اپنی سوچ اور احساسات کو اہمیت نہ دیں، سینئر اور تجربہ کار افراد کے مشورے کو اہمیت دیں، رومانی اور تفریحی دلچسپیاں خوش گوار رہیں گی، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں