پیر28 جنوری2019ء

پیر28 جنوری2019ء

چاندکا سفر آبی برج عقرب میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج عقرب اور نام کا پہلا حرف ن،ز،ذ،ض،ظ ہوگا۔حکام بالا اور آپ کے سینئرز کارویہ نامناسب ہوسکتا ہے،اپنی کوشش اور محنت سے آپ اچھے نتائج حاصل کریں گے، تخلیقی صلاحیتوں نمایاں رہیں گی،آرٹسٹک سرگرمیوں میں اچھے نتائج سامنے آئیں گے،علاج معالجہ بہتر رہے گا، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں