بدھ30 جنوری2019ء

بدھ30 جنوری2019ء

چاندآج آئین و قانون کے برج قوس میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج قوس اور نام کا پہلا حرف ف ہوگا۔ایک مثبت اور متحرک دن ہے لیکن سفر اور دوسروں سے بات چیت میں مشکل پیش آسکتی ہے، افسران بالا یا صاحب حیثیت افراد سے بات چیت اور مشورہ مفید ثابت ہوگا، قانونی نوعیت کے مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گی، لکی نمبرز2 اور7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں