اتوار27 جنوری2019ء

اتوار27 جنوری2019ء

چاندآج دوپہر اپنے ہبوط کے برج عقرب میں داخل ہوگا، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج عقرب اور نام کا پہلا حرف ن،ز،ذ،ض،ظ ہوگا۔منفی اثرات کا حامل دن ہے،اہم کام یا کوئی نیا کام شروع نہ کریں، اس کا نتیجہ بہتر ثابت نہیں ہوگا، اپنے پروگرام کو لچک دار رکھیں، کوئی اپ سیٹ پریشان کرسکتا ہے، دوسروں سے رابطے اور بات چیت میں دشواری ہوگی، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں