ہفتہ26 جنوری2019ء

ہفتہ26 جنوری2019ء

چاندکا سفر ہوائی برج میزان میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج میزان اور نام کا پہلا حرف ط،ر،ت ہوگا۔ملے جلے اثرات کاحامل دن ہے، کاموں میں رکاوٹ ہوسکتی ہے، جو کام رکاوٹ کا شکار ہو اسے فی الحال چھوڑ دیں،مالی فوائد حاصل کرنے کا موقع مل سکتا ہے، جذباتی اور جلد بازی کا رویہ نامناسب ہوگا، تفریحی اور رومانی دلچسپیاں خوش گوار ہوں گی، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں