جمعرات24جنوری2019ء

جمعرات24جنوری2019ء

چاندکا سفر خاکی برج سنبلہ میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سنبلہ اور نام کا پہلا حرف پ، غ ہوگا۔منفی اثرات زیادہ ہیں، اپنے کام سے کام رکھنا بہتر ہوگا، کسی بھول چوک یا غلط فہمی سے محتاط رہیں، دوسروں کی باتوں میں نہ آئیں، مالی معاملات میں نقصان یا زائد اخراجات ہوسکتے ہیں، تفریحی یا رومانی دلچسپیوں میں ناخوش گواری کا سامنا ہوسکتا ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں