پیر21 جنوری2019ء

پیر21 جنوری2019ء

چاندآج شاہانہ مزاج برج اسد میں داخل ہوگا، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج اسد اور نام کا پہلا حرف ن،ز،ذ،ض،ظ ہوگا۔منفی اثرات جاری ہیں، کوئی تبدیلی یا نئی بات ناموافق ہوگی، ہر چمکنے والی چیز سونانہیں ہوتی، کسی دھوکے یا فراڈ میں نہ آئیں، کاموں میں رکاوٹ ہوسکتی ہے، لوگوں سے رابطے یاسفر میں دشواری کا سامنا ہوسکتا ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں