جمعہ18جنوری2019ء

جمعہ18جنوری2019ء

چاندکا سفر ہوائی برج جوزا میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جوزا اور نام کا پہلا حرف ک،ق ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،ضروری اور اہم معاملات میں محتاط رہیں، آپ کوئی بات یا کام بھول سکتے ہیں، کسی فریب یا فراڈ کا شکار ہوسکتے ہیں، اخراجات میں زیادتی یا کوئی مالی نقصان ہوسکتا ہے،تفریحی اور رومانی امور کے لیے بہتر دن ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں