پیر14 جنوری2019ء

پیر14 جنوری2019ء

چاندآج بھی آتشی برج حمل میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حمل اور نام کا پہلا حرف ا،ع،ل،ی ہوگا۔ایک منفی دن ہے، اہم معاملات میں رازداری کا خیال رکھیں، دوسرے آپ کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں، آپ کے افسران بالا یا دیگر صاحب حیثیت افراد کا رویہ نامناسب ہوسکتا ہے،ان سے فی الحال دور رہنا زیادہ بہتر ہوگا، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں