جمعرات10 جنوری2019ء

جمعرات10 جنوری2019ء

چاندآج احساسات کے برج حوت میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حوت اور نام کا پہلا حرف د،چ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،کسی حد تک بوریت اور بے زاری محسوس ہوسکتی ہے،رومانی یا تفریحی سرگرمیاں مسائل پیدا کرسکتی ہیں، دوسروں سے رابطہ اور بات چیت سے بہتر نتائج حاصل ہوسکتے ہیں، سفر سے متعلق مسائل کے حل میں مدد ملے گی، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں