پیر07 جنوری2019ء

پیر07 جنوری2019ء

چاندآج بعد دوپہر روایت شکن برج دلو میں داخل ہوگا، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج دلو اور نام کا پہلا حرف س،ش،ص،ث ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، اپنے پروگرام کو لچک دار رکھیں، کسی اپ سیٹ کی صورت میں متبادل حکمت عملی پر بھی پہلے ہی غور کرلیں، ضروری نہیں ہے کہ سب کچھ اسی طرح ہو جیسے آپ نے سوچا ہے، دن خوش گوار ہوگا، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں