منگل08 جنوری2019ء

منگل08 جنوری2019ء

چاندکا سفر ہوائی برج دلو میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج دلو اور نام کا پہلا حرف س،ش،ص،ث ہوگا۔ایک مثبت اثر دن ہے لیکن کوئی جلد بازی یا بے صبرا پن نامناسب ہے، جذبات پر قابو رکھیں، ترقیاتی اور علمی سرگرمیوں پر توجہ دیں، مالیاتی مسائل کے حل میں مدد مل سکتی ہے، کوئی نئی امید حوصلہ دے گی، بحث اور تکرار سے گریز کریں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں