جمعہ04جنوری2019ء

جمعہ04جنوری2019ء

چاندآج انوکھے برج دلو میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج دلو اور نام کا پہلا حرف س،ش،ص،ث ہوگا۔ایک مثبت دن ہے،نئے خیالات اور آئیڈیاز کو اہمیت دیں،وہ فائدہ مند ثابت ہوسکتے ہیں، لکیر کے فقیر نہ بنیں، کچھ نیا کرنے یا مثبت تبدیلیاں لانے کے لیے موافق دن ہے، کسی نئے سفر یا نئی معلومات کے حوالے سے پیش رفت ہوگی، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں