جمعرات03 جنوری2019ء

جمعرات03 جنوری2019ء

چاندکا سفر آتشی برج قوس میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج قوس اور نام کا پہلا حرف ف ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،مالی امور میں سوچ بچار اور غوروفکر کی ضرورت ہے، اپنے پورے مہینے کے بجٹ پر نظرثانی کریں، اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کوئی اہم بات یا کام بھول تو نہیں رہے، اجنبی اور غیر مخلص افراد کی بات پر بھروسا نہ کریں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں