انتظار کیجئے!

منگل یکم جنوری2019ء

منگل یکم جنوری2019ء

چاندکا سفر آبی برج عقرب میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج عقرب اور نام کا پہلا حرف ن،ز،ذ،ض،ظ ہوگا۔نئے سال کا پہلا دن مثبت اور متحرک اثرات رکھتا ہے، البتہ کسی نئے کام کا آغاز مناسب نہ ہوگا، صاحب حیثیت افراد سے ملاقات و مشورہ کریں، کاموں میں کوئی رکاوٹ نہ ہوگی، آپ کی وجدانی صلاحیتیں مددگار و رہنما ہیں، لکی نمبرز5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں