انتظار کیجئے!

ہفتہ29 دسمبر2018ء

ہفتہ29 دسمبر2018ء

چاندآج توازن اور ہم آہنگی کے برج میزان میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج میزان اور نام کا پہلا حرف ط،ر،ت ہوگا۔منفی اثرات کا حامل دن ہے، بہتر ہوگا کہ اپنے کام سے کام رکھیں، دوسروں کو اپنے معاملات میں مداخلت کا موقع نہ دیں، خود بھی دوسروں کے معاملات میں مداخلت نہ کریں، اعلیٰ افسران کا رویہ عدم تعاون کا ہوگا، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں