انتظار کیجئے!

جمعہ28دسمبر2018ء

جمعہ28دسمبر2018ء

چاندکا سفر خاکی برج سنبلہ میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سنبلہ اور نام کا پہلا حرف پ،غ ہوگا۔ضروری نہیں ہے کہ وہ دوسرے آپ کے مؤقف سے اتفاق کریں یا آپ ان کے مؤقف سے اتفاق کریں، کسی بحث اور تکرار سے گریز کریں،نرمی اور محبت سے اپنے مقاصد حاصل کرسکتے ہیں، کھل کر اپنے مؤقف کا اظہار کردیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں