انتظار کیجئے!

منگل25 دسمبر2018ء

منگل25 دسمبر2018ء

چاندآج شاہانہ مزاج برج اسد میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج اسد اور نام کا پہلا حرف م ہوگا۔مثبت دن ہے لیکن مشکوک یا غیر مخلص افراد کی باتوں پر بھروسا نہ کریں، اپنی سمجھ بوجھ کے مطابق کام کریں، مالی مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گی، لین دین کے معاملات بہتر رہیں گے،دوسروں سے بات چیت یا سفر سے متعلق امور میں آسانی ہوگی، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں