انتظار کیجئے!

ہفتہ22 دسمبر2018ء

ہفتہ22 دسمبر2018ء

چاندکا سفر ہوائی برج جوزا میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جوزا اور نام کا پہلا حرف ک،ق ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، ٹھنڈے دل و دماغ کے ساتھ فیصلے کریں، کسی مسئلے میں جذباتی نہ ہوں، غصہ نہ کریں، نئے آئیڈیاز یا مواقع کو نظر انداز نہ کریں، روایتی طور طریقوں پر زور نہ دیں، کچھ نیا کرنے کی کوشش زیادہ بہتر ثابت ہوگی، لکی نمبرز4اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں