انتظار کیجئے!

جمعہ21دسمبر2018ء

جمعہ21دسمبر2018ء

چاندآج ذہانت اور تبدیلی کے برج جوزا میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جوزا اور نام کا پہلا حرف ک،ق ہوگا۔منفی اثرات کا حامل دن ہے، سفر میں مسائل پیدا ہوسکتے ہیں،لوگوں سے رابطے یا بات چیت میں دشواری آسکتی ہے، کسی بحث مباحثے میں پڑنے سے گریز کریں، اخراجات میں زیادتی یا کوئی مالی دباؤ آسکتا ہے،مطالبات بڑھ سکتے ہیں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں