انتظار کیجئے!

آج کا دن ہفتہ15 دسمبر2018

ہفتہ15 دسمبر2018

چاندکا سفر آبی برج حوت میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حوت اور نام کا پہلا حرف د،چ ہوگا۔آج کا دن منفی اثرات رکھتا ہے،کوئی بات مزاج کے خلاف پریشان کرسکتی ہے،غصے اور اشتعال پر قابو رکھیں، اپنا موقف ٹھنڈے اور نرم انداز میں کھل کر پیش کریں، آپ کے سینئرز یا اعلیٰ افسران آپ پر زیادہ دباؤ ڈال سکتے ہیں، عدم تعاون کرسکتے ہیں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں